خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 200 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کے علاقے شاہ کس میں کارروائی کی اور سرچ آپریشن کے دوران 200 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن علاقے میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ہے
جبکہ زیر حراست افراد میں سے زیادہ تر افغان باشندے ہیں جنہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
385 total views, no views today
Comments


