سوات،سوات میں پاک فوج کے جانب سے عوام کے فلاح و بہبود کی سلسلہ کا سلسلہ جاری ہے پاک فوج کی جانب سے مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ سیدو خوڑ اور قمبر بائی پاس پر مسافروں کے سہولیت کے لئے خوبصورت انتظار گاہ تعمیر کے گئے ہے جسں سے علاقے کے عوام مستفد ہونگے ،پاک فوج کا عوام کے فلاح و بہبود کے کاموں کو عوام نے سہراہا ہے۔پاک فوج نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ انے والے وقتوں میں سوات کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور کام کرے گی جبکہ ترقیاتی کاموں کا سلسلہ بھی اسی طرح جاری رکھے گی ۔
پاک فوج نے سیدو شریف میں کلاس نہم کے معذور جہان عالم ولد عبدالودود نے پا ک فوج کے نام پر ویل چیئر کیلئے دروخواست دی تھی پا ک فوج نے معذور بچے کا یہ مطالبہ بھی پورا کردیا،معذوربچے کو خوراک کا راشن بھی دی گئی ،مزید بھی ہمدردی کا عزم کرلیا ،معذور بندے کے ورثاء نے پا ک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ،اسی طرح 25فروری کو پاک فوج کے طرف سے کوکڑئی بی ایچ یو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا جا ئیگا جسمیں مریضوں کو مفت ادویات بھی دی جا ئیگی اور ٹیسٹ بھی کیا جا ئیگا ،
546 total views, no views today


