خوازہ خیلہ،بپاکستان پیپلز پا رٹی کے رہنما ء و سابق امیدوار بر ائے صوبا ئی اسمبلی حلقہ پی کے چھیاسی محمد شاہی خان نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی میں پھوٹ ڈالنے والے ناکام ہو نگے ٗ تاریخ گواہ ہے کہ پا رٹی شہداء سے بے وفا ئی کر نے والے اپنے مر گ آپ مر گ گئے ہیں اپر سوات میں پی پی پی کو فعال بنانے کے لئے پا رٹی کا رکنوں نے ڈور ڈوڑ رابطوں کا آغاز کر دیا ہے نا راض کا رکنوں کو منانے کے لئے کو شاں ہو ں پی پی پی شہیدوں کی پا رٹی ہے جس کے قائدین نے ہمیشہ غر یب عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے سوات پی پی پی میں سازشی عنا صر کے لئے کو ئی جگہ نہیں پا رٹی قائدین صوبا ئی صدارت کے لئے جس کو بھی نامزد کر ینگے ہم سب کو قابل قبول ہو گا پا رٹی منشور اور قائدین کے ہر بات لبیک کہیں گے ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے اپنے رہا ئش گا ہ پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 87وین سالگر ہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر پا کستان پیپلز پا رٹی تحصیل خوازہ خیلہ کے سیکڑوں کا رکن مو جود تھے تقریب سے بختی کر م ٗ سلطا نت خان ٗ نقاب احمد اور اعظم خان نے بھی خطاب کیا محمد شاہی خان نے مزید کہا کہ اپرسوات میں پی پی پی ایک مظبو ط جما عت ہے جس میں پھوٹ ڈالنے کے لئے دوسری سیاسی پا رٹیوں کے لو گ سازشیں کر رہے ہیں جو کا میاب نہیں ہو نگے انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپو رٹ پر وگرام کے تحت حلقہ پی کے چھیاسی کے ہز اروں خاندانوں میں رقوم تقسیم ہو رہی ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جا ری ہے اور یو ٹیلٹی سٹو ر پر سپو رٹ کا رڈ پر پی پی پی کا جو منصوبہ تھا وہ بھی مو جو دہ صوبا ئی کے تعاون سے شروع ہوا ہے جس سے بھی ہز اروں خاندان مستفید ہو رہے ہیں آخر میں تحصیل خوازہ خیلہ پا رٹی قائدین نے سالگر ہ کا کیک کا ٹا
620 total views, no views today


