سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ میں مکان کی چھت گرگئی ، پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق گاوں بازخیلہ مندن میں نامعلوم وجوہات کے بناء پر گل زادہ کے گھر آگ بھڑک اٹھی،اگ کی وجہ سے گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا ،مالک مکان کے مطابق 80لاکھ کا نقصان ہو ا ہے،متاثرہ شخص نے حکومت وقت سے امداد کے اپیل کی ہے
885 total views, no views today
Comments



