سوات(سوات نیوز)سوات میں ایک اور المناک حادثہ ، تین افراد جھلس گئے ، ریسکیو 1122 کے سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اسلام پور گاوں میں گھر کے اندر گیس سیلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا، جس میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں ۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،
1,228 total views, no views today
Comments



