کبل(سوات نیوز) سوات کے تحصیل کبل میں سکولوں کے گاڑیوں کے درمیان تصادم میں متعدد طلباء وطالبات زخمی ہوگئے ۔ پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق صبح 8 بجے علی گرامہ کے مقام پر 4 گاڑیوں کے مابین تصادم ہوا۔ جس میں گرلز کالج کبل اور اقراء کانجو اور نیکسیزسکول کانجو کے طلبہ و طالبات سمیت متعدد افراد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردئے گئے ہیں
946 total views, no views today
Comments



