سوات(سوات نیوز) گورنمنٹ جہانزیب کالج میں نسوار فروخت ہونا شروع ہوگیا ہے۔ کالج کے اندر نامعلوم افراد داخل ہوکر طلباء میں نسوار فروخت کرنے لگے ہیں ۔
طلباء نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کالج کینٹین میں نامعلوم افراد اتے ہیں اور مفت نسوار طلباء میں بانٹتے ہیں جبکہ کالج انتظامیہ اس پر کوئی ایکشن نہیں لیتے ۔ طلباء نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے یہ عمل جارہی ہے اوراگراسی طرح یہ سلسلہ جاری رہاتو سارے طلباء نسوار کے عادی بن جائیں گے ۔طلباء نے کالج انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس سلسلہ کو ختم کیا جائے۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں
1,440 total views, no views today
Comments



