سوات(سوات نیوز) وزیر اعلی محمود خان اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی ہدایت پر صوبائی وزیر ہاٸر ایجوکیشن کامران بنگش کا انجینئرنگ یونیورسٹی کبل ساٸٹ کادورہ، تعمیراتی کام جلد سے جلد شروع کرنے کیلئے فنڈز مختص
صوبائی وزیر اطلاعات نے صوبائی کے دو بڑے منصوبوں پر عملی کام شروع کرنے کیلئے فنڈز مختص کئے ہیں جس میں ایک انجنئرنگ یونیورسٹی کا قیام اور چکڈرن ہسپتال بنانا شامل ہے ان دو بڑے منصوبوں کی بروقت مکمل کرنے اور جگہ کا معائنہ کرنے کیلئے صوبائی وزیر اطلاعات سوات ائیں جہاں پر انہوں نے کہا کہ سوات میں یہ دو بڑے منصوبے جلد مکمل کرینگے
652 total views, no views today
Comments



