سوات(سوات نیوز) منگورہ مولا بابا میں تعمیراتی کام کے دوران قریبی پرانی بلڈنگ کی چھت مزدوروں پر گر گئی،4 افراد شدید زخمی، ریسکیو1122 کے مطابق واقعہ مینگورہ شہر میں ہیش ایا۔ اطلاع ملنے کے بعد
ریسکیو1122 کی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم ہیوی مشینری سمیت موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی،
ریسکیو جوانوں نے فوری کارراوائی کرتے ہوئ ملبے تلے سے 4 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا،جن کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا
752 total views, no views today
Comments



