سوات (سوات نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو بابوزئی سوات شاکراللہ شینواری کی جامبیل کے مضافات میں کارروائی پانچ کنال اور تین مرلے زمین خالی کرائی گئی یہ زمین راستے کی زمین اورصوبائی حکومت کی ملکیت تھی جس پر قبضہ کیا گیا تھا ۔ زمین واگزار کرنے کے اس موقع پر ٹی ایم اے اور پولیس ٹیم بھی ہمراہ تھی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔اور دیگر علاقوں میں بھی اس قسم کے اقدامات اٹھائیں گے
1,130 total views, no views today
Comments



