بریکوٹ، قومی جرگہ تحصیل بریکوٹ کے نگران کمیٹی کاایک اہم اجلاس زیر صدارت گران بادشاہ منعقد ہوا۔جس میں ظاہر شاہ خان،امان اللہ خان ،رب نواز خان ،ڈاکٹر شاہ زرین خان ،ریاض احمد نے شرکت کی ۔اجلاس میں نئے کابینہ کے بارے میں تفصیلی بحث ہوئی اور 23جنوری کو قومی جرگہ تحصیل بریکوٹ کے نئے کابینہ کا اعلان کردیا جائے گا ۔
نگران کابینہ مقررہ تاریخ پر نئے کابینہ کو تمام امور کے ذمہ داریاں سونپی گی ۔
321 total views, no views today
Comments


