سوات(سوات نیوز) ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سوات میں سعید نعیم خان DPP کے صدارت میں ضلع سوات میں متعین پبلک پراسیکیوٹرز ، SP انویسٹیگیشن اور پولیس تھانہ جات کے شعبہ تفتیش کے ذمہ داران کا ماہانا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ضلع سوات میں فوجداری مقدمات کی تفتیش اور پراسیکیوشن کی اہمیت پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے فوجداری قوانین میں ترامیم سے شرکاء کو آگاہ کیا۔
صدر مجلس نے پراسیکیوشن اور شعبہ تفتیش کے مشترکہ رول پر روشنی ڈالی۔ کہ دونوں اداروں کی مشترکہ کاوشوں کے بدولت ہی بہتر نتائج کا حصول ممکن ہے
1,046 total views, no views today
Comments



