سوات(سوات نیوز)کرپش پلانٹ اور دریائے سوات سے ریت بجری نکالنے والوں کیخلاف اپریشن شروع کرنے کے بعد کرپشن پلانٹ ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ کے گھر کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ہے، کرش پلانٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس خوازہ خیلہ میں جاری ہے، جہاں پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے، پولیس کے اعلیٰ حکام مذاکرات کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔
کرش پلانٹ مالکانان کے مطابق جب سے نئے تعینات ڈی سی سوات جنید خان ائے ہیں اس وقت سے کرش پلانٹ اور ریت بجری نکالنے والوں کیخلاف اپریشن شروع کیا گیا ہے، جس سے غریبوں کی روزی روٹی چھینا جارہا ہے ۔
951 total views, no views today
Comments



