سوات(سوات نیوز)پاک افغان سرحد کے قریب لوئر دیر کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے پاکستان میں داخل ہونے کی ایک کوشش ناکام بناتے ہوئے تین شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سرکاری بیان میں ان کی شناخت سوات کے عابد اور یوسف خان اور مردان کے عبدالستار کے طور پر کی ہے۔ وہ 2019 میں سوات میں شدت پسندی میں ملوث بنائے جاتے ہیں۔ ان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
1,005 total views, no views today
Comments


