سوات(سوات نیوز)سیدوشریف پولیس کا چوری کی الزام میں گرفتار تین خواتین پر سرعام تشدد، ویڈیووائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیاپروائرل ویڈیو میں دیکھاجاسکتایے کہ پولیس خواتین پرتشدد کرتے ہوئے . موبائیل وین میں ڈالاگیا۔ ویڈیو میں ایس ایچ اواور ایک اورشخص خواتین کو تھپڑ ماررہے ہیں ۔جبکہ ویڈیو میں گالی بھی سنی جارہی ہے
شہریوں کا کہناہے کہ گرفتار خواتین کو سرعام مارنا غیرقانونی اور غیراخلاقی اقدام ہے
ویڈیوسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہی ہے
1,422 total views, no views today
Comments



