سوات(سوات نیوز)جرائم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران لنڈاکے چیک پوسٹ پر تعینات سوات پولیس کے جوانوں نے انچارج لنڈاکے چیک پوسٹ بختی رحمان کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ خاتون سمگلر مسماۃ (و) زوجہ امیر محمد سکنہ قمر دین گڑھی پشاور کے قبضے سے 12کلو 500گرام چرس برآمد کرلی، گرفتار ملزمہ پشاور سے سوات منشیات سمگل کر رہی تھی، ملزمہ کے خلاف تھانہ غالیگے میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے مزید تفتیش جاری ہیں۔
1,174 total views, no views today
Comments



