سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ بیاکن کے مقام پر رکشہ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئےریسکیو1122 کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں کی میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو مٹہ منتقل کر دیا زخمیوں میں لقمان، وحید گل، کمال، زبیر، سعید اور 5 خواتین شامل ہیں۔
854 total views, no views today
Comments



