سوات(سوا ت نیوز)ضلع سوات میں کورونا وائرس سے مرنے والوں اور متاثر ہونے والوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،ترجمان سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے مطابق ہسپتال میں ایک دن میں مزید چار افراد انتقال کر گئے۔ترجمان کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مزید کورونا کے14مریضوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے اور اس وقت ہسپتال میں 168مریض زیر علاج ہے۔
1,000 total views, no views today
Comments



