سوات(سوات نیوز) سوات میں کورونا وار کے حملے بدستور جاری ہیں سیدو ٹیچنگ ہسپتال اپڈیٹس 17 اپریل 2021کے مطابق سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 174مریضوں کی تعداد 174 ہیں،جن میں سے 107 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ پقزیٹیو (ve+) ایاہے جبکہ67 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 05 مریض جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 03 کا تعلق سوات ، 01 کا تعلق بونیر اور 01 کا تعلق کوہستان سے ہیں۔ہسپتال ترجمان کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 30 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
1,155 total views, no views today
Comments



