سوات(سوات نیوز)سوات تبلیغی اجتماع کے متعلق خوشخبری انے کا امکان،بریکوٹ میں تبلیغی اجتماع کی جگہ شب جمعہ کرنے پر غور شروع،اے سی بریکوٹ کا تبلیغی جماعت کے افراد سے ملاقات جاری
ذرائع کے مطابق سوات میں تبلیغی اجتماع حکومت کی جانب سے ملتوی کردیاگیا یے زرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ سوات نے کورونا وائرس کی وجہ بریکوٹ سوات میں ہونے والا تبلیغی اجتماع کو ملتوی کیاگیا ۔ لیکن اب ایک خوشخبری مل رہی ہے کہ تبلیغی جماعت کے افراد اور، اے سی بریکوٹ کے درمیان مزاکرات جاری ہے جس میں متوقع طور پر کل پنڈال میں شب جمعہ کرایا جائے اور اس کے بعد تبلیغی حضرات اپنے اپنے علاقوں کو روانہ ہو جائیں۔
1,330 total views, no views today
Comments



