سوات(سوات نیوز) ممبر صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی کی کوششیں رنگ لے ائی ہی۔ بحرین مسجد کیلئے ایک کروڑ روپے منظور اور ٹینڈر جاری کردیاگیا۔
ایم پی اے میاں شرافت علی کا کہناہے کہ وزیر اعلی محمود خان کی خصوصی دلچسپی کے بعد محکمہ سی اینڈڈبلیو بلڈنگ ڈویژن سوات نے سیلاب سے متاثرہ جامع مسجد بلال بحرین کی دوبارہ تعمیر کے لۓ 10 میلین کی لاگت سے ٹینڈرز جاری کیے ہیں. مسجد کی ازسر نو تعمیر جلد شروع کردی جائے گی۔
1,191 total views, no views today
Comments



