خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ میں 66سالہ شخص فا ئر نگ اور چھریوں کے وار سے قتل ٗ مقتول کے جسم کے بعض حصے بھی کا ٹ دیے گئے تھے بھا نجے کے دعویداری پر پو لیس نے ملزم کو گر فتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پو لیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ شین میں ضلع شانگلہ الپو رئی سے تعلق رکھنے والے ہمیش گل ولد شاہ خیل عمر 66سال کو فا ئر نگ کے بعد چھر یو ں کے پے درپے وار سے قتل کیا گیا ہے
وجہ قتل فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی خوازہ خیلہ پولیس نے مقتول کے بھا نجے عقل مند کے رپو رٹ پر اختیا ر مند ولد روزی ساکن ٹا نگو شین کیخلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گر فتار کرکے ان کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے ۔
355 total views, no views today
Comments


