سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے مینگورہ شہر اور گردونواح میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمی موسمیات اور زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈکی گئی۔ جبکہ زلزلے کے زیر زمین گہرائی 90کلو میٹر تھی ۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلہ۔سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
947 total views, no views today
Comments



