سوات(سوات نیوز) کمشنر مالاکنڈ سید ظہیرالاسلام نے وادی کالام کے جنگلات اور میدانی عکاقوں میں بڑھتی ہوئی گندگی کا سخت نوٹس لےلیا۔ کالام جنگل کی صفائی کیلئے کمشنرخود پہنچ گئے۔ کالام جنگل کی صفائی کیلئے ٹی ایم اے بحرین اورواسا کی سٹاف کی صفائی شروع کردی یے۔ کمشنر مالاکنڈ نے کہاہے کہ کالام کی صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ کمشنر مالاکنڈ نے ٹی ایم اے بحرین اور اے سی کوسختی سے ہدایات جاری کی ہے۔کہ کالام جنگل میں فوری طور پرڈسبین کارکھے جائیں تاکہ گندگی نہ پھیلیں ۔
1,181 total views, no views today
Comments



