سوات(سوات نیوز) سوات کے ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت سے انکار کردیاہے ۔ زرائع کے مطابق جمیعت علماء اسلام نے چار جولائی کو گراسی گراونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی تھی ۔تاہم انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر جے یوائی کو اجازت دینے سے انکار کردیاہے ۔ جس کے بعد جے یوائی کے ضلعی اور صوبائی قائدین نے ہرصورت جلسہ کرنے کا اعلان کردیا اور انتظامات کو اخری شکل۔دیدی گئی
784 total views, no views today
Comments



