کبل،پاکستان تحریک انصاف سوات کے جنرل سکریٹری سعید خان کے والد باچا خان طویل علالت کے بعد بقضائے الہی انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ ڈھرئی باباجی قبرستان میں ادا کی گئی جس میں فضل حکیم،واجد علی خان،شیرشاہ خان،خورشید خان،رحمت علی خان،احسان اللہ خان،قوی خان،علی رحمت خان،عبد الغفور،حاجی ہاشمی،عالمگیر خان،ذہین خان اور پی ٹی آئی قائدین وکارکنان سمیت تمام مکاتب فکر کے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی
مرحوم کو ہزاروں اشکبارآنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا فاتحہ خوانی ڈھیرئی میں حجرہ سعید خان میں ادا ہورہی ہے۔
388 total views, no views today
Comments


