سوات(سوات نیوز) وادی سوات میں بارش شروع ہوتے ہی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش سے ضلع بھر کاموسم خوشگوار ہوگیا۔مون سون کی بارش شروع ہونے کے بعد مینگورہ شہر سمیت۔دیگر علاقوں میں کئی۔دنوں۔سے جاری گرمی کازور ٹوٹ گیاہے۔ تیزبارش سے ضلع بھر کاموسم خوشگوار ہونے سے عوام نے سکھ کاسانس لیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات میں بارش کا سلسلہ اگلے دو سے تین روز تک۔جاری رہےگا۔
1,250 total views, no views today
Comments



