سوات(سوات نیوز)سوات میں گزشتہ حکومت میں بیوٹی فیکیشن کیلئے ایک ارب اٹھارہ کروڑ روپے دیئے گئے تھے۔ جو مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے مختلف علاقوں خرچ کئے گئے ، سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے تعلق رکھنے والے عباس علی حیدر ایڈوکیٹ نے ڈپٹی کمشنر سوات کو درخواست دی ہے کہ بیوٹی فیکیشن کے مد میں انے والا رقم کہاں اور کس مد میں خرچ ہواہے اس کی تفصیلات فراہم کی جائے ۔عباس علی حیدر نے ار ٹی اے ایکٹ کے تحت ڈی سی سوات کو درخواست دی ہے۔
758 total views, no views today
Comments



