سوات(سوات نیوز)صوبائی صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختو نخوا انجینئرامیرمقام کا مٹہ سے تعلق رکھنے والے آپنےحق کئےلئےپر آمن احتجاج کرنےوالوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں اظہار مزمت کیبے ۔ حس صوبائی حکومت کیجانب سے اپنے حق کےلئےپر آمن احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری انتہائی آفسوس ناک قابل مزمت ہیں ایک طرف اپنے حقوق کے لئے اواز اٹھانے والوں کو جیل کے اندر کیاجاتا ہیں تو دوسری جانب خود توعمران نیازی 126دن کنٹینر پہ کھڑے ہوکردھرنے دیکراور پورے ملک کو مفلوج بنانے سیول نافرمانی کرنے والےان بےحس حکمرانوں کو وہی دن بھی یاد رکھنا چاہیے ،
ہم انکے اس انتقامی گرفتاری کےبھر پور مزمت کرتے ہیں
جو کہ جمہوریت کو دبانے کی ایک ناکام کوشش اورآپنے
حق کےلئے آواز اٹھانے والوں پر اس طرح ظلم زیادتی کرنےکی انتہاہیں
907 total views, no views today



