سوات(سوات نیوز) سوات مختلف واقعات میں چار افراد زخمی۔ تحصیل کبل کے علاقے آخون کلے میں موٹر سائیکل حادثے میں دو افراد زخمی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کبل منتقل کر دیا۔
جبکہ دوسرا واقع کبل کوتلئ کے مقام پر پیش آیا ایک سوزوکی سڑک سے نیچے جا گری جس میں دو افراد زخمی۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کبل منتقل کر دیا۔
456 total views, no views today
Comments



