مینگو رہ ,سنٹر ل ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں نر سوں کے غفلت کا ایک اور وا قعہ ،معصو م بچی دنیا میں آنے سے پہلے رخصت ہو گئی ،غمزدہ با پ نے نر سو ں کے خلا ف سیدو شریف تھا نہ میں رپو رٹ درج کر ادی جبکہ ایم ایس کو بھی متعلقہ نر سوں کیخلاف کا روائی کیلئے درخواست دیدی گزشتہ روزسنٹرل ہسپتا ل وارڈ میں دا خل مریضہ مسما ۃ ح زوجہ خان محمد کو ڈراپ لگنے کی دوران تکلیف شرو ع ہو ئی حسین پر ان ڈیو ٹی نر س کو اطلا ع بھی دی گئی مگر نرس نے کو ئی توجہ نہیں دی نر س کے مبینہ غفلت سے خا تون نے وارڈ کت با تھ روم میں بچی کو جنم دیا کو زمین پر گرنے سے جا ں بحق ہو گئی ۔خا تو ن کے شو ہر خا ن محمد سکنہ گٹ شو ر نے نر س کیخلا ف سید و شریف تھا نہ میں رپو رٹ درج کر ادی جبکہ ہسپتال ایم ایس کو بھی کا روائی کیلئے درخوا ست دیدی۔
876 total views, no views today


