پشاور : کینٹ ڈویژن پولیس کی اہم کاروائی، شہر میں سرگرم خطرناک افغان راہزن گروہ کا سراغ لگالیا گیا۔ تین ملزمان گرفتار
راہزن گروہ موبائل چھیننے، موبائل فونز آئی ایم ای آئی چینج کرنے اور چھینے گئے موبائل فونز افغانستان سمگل کرنے میں ملوث ہے
ملزمان پنجاب، کراچی اور دیگر بڑے شہروں سے بھی مسروقہ موبائل ریسیو کرتے تھے
ملزمان کے قبضہ سے 66 چھینے گئے موبائل فونز، 9 لاکھ 25 ہزار روپے، تین عدد لیپ ٹاپ، آئی پیڈ اور موبائل سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمدکرلی
555 total views, no views today
Comments



