اسلام آباد: حکومت ای وی ایم (الیکٹرانک ووٹنگ مشین) سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے تیار ہوگئی اس ضمن میں دونوں کے اہم وفود کی ملاقات کل ہوگی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اتحادی جماعتوں اور حکومت کے وفود کے درمیان اہم ملاقات کل طے پاگئی ہے۔
488 total views, no views today
Comments



