اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے فوری ایکشن لیتے ہوٸے عوام کو کہا ہے کہ ملک میں جہاں بھی پیٹرول بحران, کوالٹی, کوانٹٹی مسلہ یا زاٸد قیمت وصولی کی صورت میں متعلقہ پیٹرول پمپ کی تصویر کے ساتھ سیٹزن پورٹل پر اوگرا آپشن میں جاکر شکایت درج کریں۔ 24 گھنٹے کے اندر اندر اس پمپ کے خلاف کارواٸی ہوگی۔ کوالٹی کوانٹٹی اور قیمتوں پر کمپروماٸز نہیں ہوگا۔
698 total views, no views today
Comments



