چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ میں کھیلا جارہا ہے، ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
بنگلہ دیش نے ٹیسٹ کے پہلے روز چٹاگانگ ٹیسٹ کے پہلے دن بنگلہ دیش نے چار وکٹوں کے نقصان پردو س وترپن رنز بنائے۔ اننچاس رنز پر چارکھلاڑی شادمان حسین،سیف حسن،نجم الحسین اورکپتان مومن الحق پویلین لوٹ گئے۔
673 total views, no views today
Comments



