سوات، سوات میں سپیشل پولیس فورس میں بھرتیاں شروع ہوگئی، ذرائع کے مطابق پولیس فورس کی بھرتیاں 17 مارچ سے شروع ہونگے، جو 23 مارچ تک جاری رہیں گے، ذرائع کے مطابق پولیس فورس میں بھرتی ہونیوالے اپنے فارم او اے ایس ائی کے دفتر میں جمع کرائیں گے، جس کے بعد فورس میں بھرتی ہونیوالوں کی جسمانی ٹیسٹ 26 مارچ کو گراسی گراؤنڈ میں لی جائے گی ، پولیس ذرائع کے مطابق درخواست سوات سے تعلق رکھنے والے ڈومیسائل کنندہ سے لئے جائیں گے۔
680 total views, no views today
Comments


