اسلام اباد:پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیاشوکت ترین خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گےشوکت ترین سینیٹ کے انتخابات کے لئےکل اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرائیں گے
428 total views, no views today
Comments



