سوات:والی سوات کی تاریخی بنگلے کو قومی ورثہ قرار دینے والے حکم نامہ سے محکمہ اثار قدیمہ دستبردار، فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے نوٹیفکیشن واپس لیا گیا، ڈرایکٹر آرکیالوجی خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمدکے مطابق والئی سوات کو قومی ورثاء میں لینے کی پالیسی واپس لے لی گئی ہے ۔ڈائریکٹر کے مطابق سیکشن فور کو حکومت نے واہس لے لیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔
واضح رہے کہ محکمہ آثار قدیمہ نے 21, اکتوبر 2021 کو والی سوات کے بنگلے کو سیکشن فور کے زریعے لینے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔
1,368 total views, no views today
Comments



