مینگورہ ،پی ایس ایف جہانزیب کالج (سائنس بلاک )کے کابینہ مکمل ندیم عالم صدر ، حنیف خان جنرل سیکٹری منتخب ہوئی ۔ پختون ایس ایف خیبر پختونخواہ ضلع سوات منعقد ہوا ۔ جس میں پختون ایس ایف خیبر پختونخواہ کے ڈپٹی جنرل سکرٹری غلام علی ، سابقہ ضلع صدر گوھر علی سابقہ جہانزیب کالج کے صدر وقاص احمد نے بھی شرکت کے ۔ اجلاس میں متفقہ طور پر کا بینہ عمل میں لیا گیا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غلام علی نے نئی کابینہ کو مبارکباد پیش کی اور اپنی خطاب میں کہا کہ نئی کابینہ باچا خان بابا کا پر چار ہر طلباء کو پہنچا ئینگے،اور تعلیمی اداروں میں طلباء کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے ،اخر میں انہوں نے کہا کہ بہت جلد ضلع سوات کی تمام کالجوں میں کابینہ جمہوری طریقے سے عمل میں لائی جائیگی ،اور سوات میں ایک تاریخی ورکر کنونشن کرینگے۔رپورٹ : ذیشان خان سوات نیوز ڈاٹ کام
668 total views, no views today


