بحرین:سگی بہن کے ساتھ زنا کا جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج بحرین کی عدالت نے ملزم جلال ولد ولد محمد انعام الہی سکنہ ملاکنڈ کو عمر قید اور دو لاکھ روپیہ سزا کا حکم سنادیا۔
تفصیلات کے مطابق اج 22/12/2021 کو ایڈیشنل سیشن جج بحرین شہزاد اخوندزادہ نے مقدمہ علت نمبر 774 تاریخ18/8/2021 377 تھانہ مدین کی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم جلال ولد محمد انعام الہی سکنہ تھانہ ناگواہ ضلع ملاکنڈ کو بثبوت جرم عمر قید اور دو لاکھ روپیہ سزا کا حکم سنادیا۔ ملزم جلال نے اپنی سگی بہن کے ساتھ مدین کے مدین میں زنا کیا تھا۔
1,619 total views, no views today
Comments



