سوات: سوات کے مشہور سیاحتی مقام بحرین میں تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہےآپریشن کے تحت دریائے سوات کی کنارے بنایی گئ عمارتوں کو گرایا جا رہا ہےتاکہ آبی گزرگاہوں کو کھول کر مستقبل میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر قابو پایا جا سکےدریائےسوات کے کنارے لوگوں نے جگہ جگہ پر تجاوزات کر کے پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈالی گئی ہے جس کی وجہ سے سیلاب کے خطرات منڈلاتے ہیں اور انسانی زندگی اور املاک کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہوتا ہے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی ہدایات جاری کی تھے کہ جہاں پر بھی ناجائز تجاوزات ہیں جو پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے انہیں فوری طور پر ہٹائے جائے۔
856 total views, no views today
Comments



