سوات: سوات میں گزشتہ شب اچانک مسجد منہدم ہوگیا ۔ ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے پرانا کبل میں اڈا میں نوتعمیرشدہ مسجد منہدم ہوگیا . ۔ رات کے وقت منہدم ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
اس مسجد کوگزشتہ روز کھدائی کے دوران نقصان پہنچا تھا ۔ جس کے بعد مسجد کو نماز کیلئے بند کردیاتھا ۔
1,214 total views, no views today
Comments



