ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نیشنل ایوارڈ جیتنے پر اداکارہ کنگنا راوت کو مبارکباد دینے کے ساتھ اپنے ایوارڈ نہ جیتنے کی وجہ کنگنا کی فلم ’’کوئن‘‘ کو ہی قرار دیا ہے۔
سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اداکارہ کنگنا رناوت کو فلم ’’کوئن‘‘ پر نیشنل ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ہار سے شدید نفرت ہے اور اگر وہ یہ نیشنل ایوارڈ حاصل نہ کرسکی ہیں تو اس کی وجہ کنگنا کی فلم کوئن ہی ہے۔
واضح رہے کہ بہترین اداکارہ کے لیے ایوارڈ کے لیے پریانکا چوپڑا کو بھی’’ میری کوم‘‘ کے لیے نامزد کیا گیا تھا تاہم کنگنا کی فلم کوئن سب پر سبقت لے گئی۔
720 total views, no views today
Comments


