کبلِ سوات پا ک آرمی کے جانب سے کبل گراؤ نڈ میں تین روزہ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کر ایا گیا جس میں پہلے روز مختلف کھیلوں کا افتتا ح کر دیاگیا افتتا حی تقر یب کے مہما ن خصو صی ڈی آئی جی ملا کنڈ رینج آزاد خان تھے اس موقع بر یگیڈ ئیر اسلم نے میڈ یا سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ سوات ایک پر فضا مقا م ہے اور ہم چا ہتے ہیں کہ سوات کے عوام اسطر ح کے صحت افزا کھیلو ں میں بھر پور حصہ لے انہو ں نے کہا کہ پا ک آر می اس طرح کے ایو نٹ منعقد کراکے یہ تا ثر دینا چا ہتے ہیں کہ سوات میں مکمل امن قا ئم ہو چکا ہے اس موقع پر ڈی آئی جی آزاد خان نے کہا کہ سوات کے عوام کے قر با نیو ں کے بد ولت آ ج سوات میں امن قا ئم ہو چکا ہے جس کا ثبو ت آ ج اس آ زاد ما حو ل میں اس ایو نٹ کا انعقاد ہے ، سپورٹس گا لہ کے پر وگراما ت تین دن تک جا ری رہینگے جس میں کر کٹ ، ولی با ل ، فٹبال ، ہا کی اور دیگر مقابلے کھیلے جا ئنگے پاک آرمی کے جانب سے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول کو عوام نے بے حد سراہا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کے ایونٹ منعقد کرائے جائینگے۔
598 total views, no views today


