سوات، بلدیاتی انتخا بات میں ہر یونین کوسنل سے کامیابی ہماری ہوگا ، سوات نیوز کے ٹیم سوات کے غریب اور غیور عوام کے آواز ہے ، پشاور دیر سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے اور جماعت اسلامی کے رہنما ملک بہرام خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دور کے بلدیاتی انتخابات کے طرح دیر کے ہر یونین کونسل سے جیت ہماری ہوگی ، سوات میں بھی ہر جگہ کامیابی کیلئے کوشیش تیز ہے ، ایم پی اے نے کہا کے روا ں بلدیاتی سے اختیارات نچلے سطح تک پہنچ جائیگے ، جو کہ خوش آئند بات ہے ، تیس مئی کو عوام سے اپیل کرتا ہو کہ ہماری منتخب شدہ عہدیداروں کو کامیاب کرائے ، سوات نیوز ڈاٹ کے کئی روپورٹ دیکھ چکا ہو ں کوشیش ہے کہ سوات نیوز کے پورے ٹیم سے ملاقات ہوجائے ،رپورٹ حمزہ یوسفزئی سوات نیوز ڈاٹ کام
586 total views, no views today
Comments


