مینگورہ ،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ اسلام پور میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسماۃ نازیہ قتل ، جبکہ فائرنگ کے زد میں آنے والوں میں بخت شیر ، اسما عیل اور جاں بحق ہونے والے خاتون کا سسر شامل ہے ۔ زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ اسلام پور میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،
376 total views, no views today
Comments


