بریکوٹ،پاکستان پیپلز پارٹی غر یب عوام کا واحد نمائندہ جماعت ہے ،غر یبوں کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آوازا اٹھا رہی ہے ۔ بے نظر انکم سپورٹ پروگرام سیکم کے تحت لاکھوں گھرانے مستفید ہو رہے ہیں ، سواتی عوام اب ہوشیا ر ہو چکے ہیں ، مزید ان سیاسی مداریوں کے داموں نہیں ایئنگے ،عوام تمام سیاسی پارٹیوں سے مایوس ہو چکے ہیں ، عوام کے نظریں اب پاکستان پیپلز پارٹی پر لگی ہو ئی ہے ، بلدیاتی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کا میابی حاصل کر یگی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر شمشیر علی خان ایڈوکیٹ ، جنرل سیکرٹری روح الامین لالا، سینئر نائب صدر ضلع سوات ممتاز خان ایڈوکیٹ ، یونین کونسل کوٹہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامز د امیدوار مختیار رضاخان ، وارڈ پارڑئی سے پاکستان پیلز پارٹی کے نامزد امیدوار فیاض خان ، وارٖڈ بریکوٹ سے پاکستان پیلز پارٹی ضلعی امیدوار علی مند خان لالا ، تحصیل کونسل کے امیدوار شجاع الملک عرف شاجا ء سماجی شخصیت رضاخان اف ابوہا ، ، سابق صوبائی اسمبلی کے امیدوار شہزاد خان ،اقبال حسین بالے ، و دیگر نے بریکوٹ کے علاقہ ملکیدم میں مختیار رضا خان کے فارم ہاوس میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ، جلسے میں یونین کونسل کوٹہ سے کثر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں لینے کا مقصد محض عوام کا بلاتفریق خدمت کر نا ہے، کیونکہ اس سے قبل ہم عوام کو ثابت کر دیا ہے کہ پا کستان پیپلز پارٹی کے قائدین اور کارکنان صرف اور صرف عوام کے بغیر کسی لالچ خد مت پر یقین رکھتے ہیں ، اس ملک میں شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اس ملک غر یب کے منہ میں دی ہے ، اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بعد محترمہ بے نظر بھٹو نے غیر یب عوام کیلئے جو جدوجہید کی وہ کسی سے پوشید ہ نہیں بلکہ روز روشن کی طرح عیاں ہیں ،۔
664 total views, no views today


