مینگورہ،مدین میں پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے شخص کی لاش تین دن بعد دریا سے برآمد،ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔تین دن پہلے مدین کے مقام پر دریا سوات میں چھلانگ لگانے والے خان نواب نامی شخص کی لاش گزشتہ روز دریا سے برامد ہوگئی جسے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
748 total views, no views today
Comments


