سوات، سوات ،بونیر شاہراہ کو لائٹ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ،شاہراہ کی بند ش سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا ،تفصیلات کے مطابق سوات ،بونیر شاہراہ جو کہ گزشتہ روز سے لینڈ سلائیدنگ کی وجہ سے بندتھا اِس پر ہنگامی بنیادوں پر کھول دیا گیا ہے زرائع کے مطابق کمشنر ملاکنڈ ڈیوثڑن محمود اسلم وزیرکے خصوصی ہدایات پر لوگوں کی مشکلات کے پیش نظر شاہراہ پر دن رات کام کرکے شاہراہ کو لائٹ ٹریفک کے کھول دیا گیا ہے ۔
558 total views, no views today
Comments


