خوازہ خیلہ ، یو نین کونسل خوازہ خیلہ کے ضلع کونسلر سیر اج خان نے خوازہ خیلہ میں پر یس کا نفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی کے موجو دہ دور حکومت میں کر پشن آسمان کو چھو رہی ہے سیاسی مخالفین ہما رے منصوبوں پر سیاست نہ چمکا ئیں اور خوازہ خیلہ میں بجلی فیڈ ر لگا نے کے جھو ٹے دعوے نہ کر یں پی ٹی آئی حکو مت نے خوازہ خیلہ میں خراب ٹر انسفارمروں کے لئے جو ورکشاپ قائم کی ہے وہ کر پشن کرنے کیلئے اس اسان اور محفوظ طریقہ ہے اور ورکشاپ ممبر اسمبلی کے لئے سونے کی چڑیا ہے ورکشاپ میں ایک ہی ٹر انسفارمر کو باربار مر مت کیا جا تا ہے اس کے باوجود کام نہیں کرتا جو عوام کے لئے پریشانی کا باعث ہے انہوں نے کہا کہ انجینئر امیر مقام نے یو نین کونسل خوازہ خیلہ کے لئے الگ بجلی کا فیڈر منظور کر ایاہے جس پر جلد کا م کا آغاز ہو جا ئے گا جس سے بجلی کمی پر قابو پایا جا سکے گا انہوں نے کہا کہ ہم جھو ٹے وعدوں پر یقین نہیں رکھتے اور دوران الیکشن جو وعدئے کئے تھے ان کو پو را کر کے دم لینگے اور عوام کو ہر سہو لت ان کی دہلیز پر پہنچا ئیں گے انہوں نے کہا کہ مقامی ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ کے کئے ہو ئے کاموں پر اپنی سیاست نہ چمکائیں اور خود کچھ کر کے دکھائیں انہوں نے واضح کیا کہ ایک طرف ایم پی اے صاحب کہتے ہیں کہ محکمہ واپڈا صوبے کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے جبکہ دوسرے طرف کہتے ہیں کہ ٹر انسفارمر ز اور بجلی کا فیڈر ہم لگا رہے ہیں جو کہ جھو ٹ کا پلندہ ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی کے جھوٹے وعدوں اور باتوں پر یقین نہ کر یں اور ہما ری عوامی خدمت عوام کے سامنے ہے پر یس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے محکمہ واپڈا کو بھی تنقید کا نشانہ بنا یا اور کہا کہ محکمہ واپڈا میں بھی کر پشن عروج پر ہے جس کیو جہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے اور کسی کو محکمہ واپڈا بارے اعتراض ہوں تو وہ ہم سے براہ راست رجو ع کر یں ۔
835 total views, no views today


